• KHI: Partly Cloudy 26.9°C
  • LHR: Partly Cloudy 26.1°C
  • ISB: Partly Cloudy 23.5°C
  • KHI: Partly Cloudy 26.9°C
  • LHR: Partly Cloudy 26.1°C
  • ISB: Partly Cloudy 23.5°C

سنی اتحاد کونسل نے زرتاج گل کو پارلیمانی لیڈر نامزد کردیا

شائع اپ ڈیٹ
زرتاج گل — فائل فوٹو:
زرتاج گل — فائل فوٹو:

سنی اتحاد کونسل نے زرتاج گل کو پارلیمانی لیڈر نامزد کردیا۔

ڈان نیوز کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے جنرل سیکریٹری اور قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف عمر ایوب نے قومی اسمبلی میں پارلیمانی لیڈر کا اعلان کیا۔

ان کا کہنا تھا کہ سنی اتحاد کونسل کی جانب سے زرتاج گل پارلیمانی لیڈر ہوں گی، جبکہ زین قریشی قومی اسمبلی میں ڈپٹی پارلیمانی لیڈر ہوں گے۔

عمر ایوب نے بتایا کہ احمد چٹھہ بھی قومی اسمبلی میں ڈپٹی پارلیمانی لیڈر ہوں گے۔

کارٹون

کارٹون : 24 اپریل 2026
کارٹون : 23 اپریل 2026