• KHI: Sunny 25.5°C
  • LHR: Partly Cloudy 19°C
  • ISB: Partly Cloudy 18.1°C
  • KHI: Sunny 25.5°C
  • LHR: Partly Cloudy 19°C
  • ISB: Partly Cloudy 18.1°C

سونے کی فی تولہ قیمت میں 3600 روپے کی بڑی کمی

شائع June 8, 2024
— فائل فوٹو: ڈان
— فائل فوٹو: ڈان

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت 3 ہزار 600 روپےکم ہوگئی۔

ڈان نیوز کے مطابق اس بڑی کمی کے بعد ملک میں فی تولہ سونا 2 لاکھ 39 ہزار 400 روپے ہوگیا۔

اسی طرح دس گرام سونے کی قیمت 3 ہزار 86 روپے کم ہو کر 2 لاکھ 5 ہزار 247 روپے ہوگئی ہے۔

کارٹون

کارٹون : 5 فروری 2026
کارٹون : 4 فروری 2026