• KHI: Partly Cloudy 31.8°C
  • LHR: Cloudy 30.9°C
  • ISB: Cloudy 26.5°C
  • KHI: Partly Cloudy 31.8°C
  • LHR: Cloudy 30.9°C
  • ISB: Cloudy 26.5°C

پاکستان ریلوے کا عید پر ٹرین کے کرایوں میں 25 فیصد رعایت کا اعلان

شائع June 11, 2024
—فائل فوٹو: فیس بک
—فائل فوٹو: فیس بک

پاکستان ریلوے نے عید پر ٹرین کے کرایوں میں 25 فیصد رعایت کا اعلان کر دیا۔

ڈان نیوز کے مطابق کرایوں میں رعایت ریلوے کے زیرِ انتظام تمام مسافر ٹرینوں کی تمام کلاسز پر ہوگی۔

جاری نوٹی فکیشن کے مطابق عید اسپیشل ٹرینوں پر رعایت کا اطلاق نہیں ہوگا، رعایت کا اطلاق صرف کرنٹ بکنگ پر ہوگا۔

کارٹون

کارٹون : 25 مارچ 2026
کارٹون : 23 مارچ 2026