• KHI: Partly Cloudy 30.7°C
  • LHR: Cloudy 28.8°C
  • ISB: Clear 29.9°C
  • KHI: Partly Cloudy 30.7°C
  • LHR: Cloudy 28.8°C
  • ISB: Clear 29.9°C

کراچی: شاہراہ فیصل پر باراتیوں سے بھری بس الٹ گئی، خاتون جاں بحق

شائع اپ ڈیٹ
عینی شاہد کے مطابق بس حادثے میں کئی گاڑیاں بھی زد میں آئیں — فائل فوٹو: آن لائن
عینی شاہد کے مطابق بس حادثے میں کئی گاڑیاں بھی زد میں آئیں — فائل فوٹو: آن لائن

کراچی کی مصروف ترین شاہراہ فیصل پر باراتیوں سے بھری بس الٹ گئی، حادثے میں خاتون جاں بحق اور متعدد افراد زخمی ہوگئے۔

ڈان نیوز کے مطابق حادثے کی اطلاع ملتے ہی پولیس اور ریسکیو ٹیمیں موقع پر پہنچیں اور زخمیوں کو فوری طبی امداد کے لیے ہسپتال منتقل کیا جہاں ایک خاتون دم توڑ گئیں۔

عینی شاہد کے مطابق بس حادثے میں کئی گاڑیاں بھی زد میں آئیں۔

کارٹون

کارٹون : 24 اپریل 2026
کارٹون : 23 اپریل 2026