• KHI: Partly Cloudy 29.2°C
  • LHR: Cloudy 28.4°C
  • ISB: Cloudy 25.3°C
  • KHI: Partly Cloudy 29.2°C
  • LHR: Cloudy 28.4°C
  • ISB: Cloudy 25.3°C

خیبرپختونخوا میں تیل اور گیس کے ذخائر دریافت

شائع July 29, 2024 اپ ڈیٹ July 29, 2024 02:45pm
فائل فوٹو: اے ایف پی
فائل فوٹو: اے ایف پی

ہنگری کی آئل اینڈ گیس پبلک لمیٹڈ کمپنی (ایم او ایل) نے خیبرپختونخوا میں تیل اور گیس کے ذخائر دریافت کیے ہیں۔

ڈان نیوز کے مطابق ہنگری کی آئل اینڈ گیس پبلک لمیٹڈ کمپنی ایم او ایل گروپ نے خیبر پختونخوا میں ٹی اے ایل بلاک میں رازگیر ون کنویں کی کھدائی کے دوران تیل اور گیس کے ذخائر دریافت کیے ہیں۔

پاکستان آئل فیلڈز لمیٹڈ (پی او ایل) نے رپورٹ کیا کہ کنویں سے یومیہ 20 ملین اسٹینڈرڈ کیوبک فٹ (ایم ایم ایس سی ایف) گیس ملے گی اور یومیہ 250 بیرل خام تیل ملے گا، کنویں میں پاکستان آئل فیلڈز لمیٹڈ کا پری کمرشلٹی ورکنگ انٹرسٹ 25 فیصد ہے۔

کارٹون

کارٹون : 27 مارچ 2026
کارٹون : 26 مارچ 2026