• KHI: Partly Cloudy 16.2°C
  • LHR: Partly Cloudy 12°C
  • ISB: Partly Cloudy 12.9°C
  • KHI: Partly Cloudy 16.2°C
  • LHR: Partly Cloudy 12°C
  • ISB: Partly Cloudy 12.9°C

لاہور سمیت صوبہ بھر میں ماڈل ریڑھی بازار لگانے کے احکامات جاری

شائع September 21, 2024
ہر ضلع میں سب کمیٹی متعلقہ ڈی سی کے ماتحت تشکیل دی جائے گی — فائل فوٹو: ڈان
ہر ضلع میں سب کمیٹی متعلقہ ڈی سی کے ماتحت تشکیل دی جائے گی — فائل فوٹو: ڈان

لاہور سمیت صوبہ بھر میں ماڈل ریڑھی بازار لگانے کے احکامات جاری کردیے گئے اور وزیر اعلیٰ پنجاب نے ریڑھی بازار لگوانے کے لیے کمیٹی تشکیل دے دی۔

نوٹی فکیشن کے مطابق رکن قومی اسمبلی ملک افضل کھوکھر کو کمیٹی کا کنوینر بنا دیا گیا ہے۔

ضرورت کے مطابق ایک اور افسر بھی کمیٹی کا حصہ بنایا جا سکتا ہے۔

ہر ضلع میں سب کمیٹی متعلقہ ڈی سی کے ماتحت تشکیل دی جائے گی اور ہر ضلع میں ریڑھی بازار لگانے کے لیے جگہ کا انتخاب کیا جائے گا۔

کارٹون

کارٹون : 14 دسمبر 2025
کارٹون : 13 دسمبر 2025