• KHI: Partly Cloudy 25.9°C
  • LHR: Rain 25°C
  • ISB: Heavy Rain 21.8°C
  • KHI: Partly Cloudy 25.9°C
  • LHR: Rain 25°C
  • ISB: Heavy Rain 21.8°C

ایف بی آر نے چائے پر سیلز ٹیکس ادائیگی کا طریقہ کار طے کر لیا

شائع November 1, 2024 اپ ڈیٹ November 1, 2024 11:49pm
— فائل فوٹو: اے پی پی
— فائل فوٹو: اے پی پی

وفاقی ریونیو بورڈ (ایف بی آر) نے چائے کی پتی پر سیلز ٹیکس ادائیگی کا طریقہ کار طے کر لیا۔

ڈان نیوز کے مطابق ایف بی آر نے چائے کی پتی پر سیلز ٹیکس ادائیگی کے لیے قیمت کے تعین کا نوٹی فکیشن جاری کردیا۔

سیلز ٹیکس کی ادائیگی کے لیے چائے کی پتی کی کم از کم فی کلو ریٹیل قیمت 1200 روپے مقرر کردی گئی ہے۔

نوٹی فکیشن کے مطابق ایف بی آر نے درآمدی چائے اور مقامی سپلائی کے لیے کم از کم قیمت کا تعین کیا ہے۔

اگر چائے کی ویلیو مقررہ قیمت سے زیادہ ہوگی تو ٹیکس بھی زیادہ ویلیوپر ہوگا۔

کارٹون

کارٹون : 27 مارچ 2026
کارٹون : 26 مارچ 2026