اسپیکر قومی اسمبلی نے پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس کا وقت تبدیل کردیا

شائع February 11, 2025 اپ ڈیٹ February 11, 2025 05:27pm
— فائل فوٹو: ٹوئٹر این اے
— فائل فوٹو: ٹوئٹر این اے

اسپیکر قومی اسمبلی نے پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس کا وقت تبدیل کردیا۔

ڈان نیوز کے مطابق قومی اسمبلی سیکریٹریٹ نے پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں تبدیلی کا سرکلر جاری کر دیا۔

سرکلر کے مطابق پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس 12 فروری کی بجائے 18 فروری کو ہوگا۔

مزید بتایا گیا ہے کہ پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس دن 11 بجے پارلیمنٹ ہاؤس میں منعقد ہو گا۔

کارٹون

کارٹون : 24 اپریل 2026
کارٹون : 23 اپریل 2026