• KHI: Partly Cloudy 17.1°C
  • LHR: Partly Cloudy 9.7°C
  • ISB: Partly Cloudy 11.8°C
  • KHI: Partly Cloudy 17.1°C
  • LHR: Partly Cloudy 9.7°C
  • ISB: Partly Cloudy 11.8°C

کراچی: گلشن حدید میں مسافر بس الٹ گئی، 4 مسافر جاں بحق، 25 زخمی

شائع May 2, 2025
— فوٹو: ڈان نیوز
— فوٹو: ڈان نیوز

کراچی کے علاقے گلشن حدید میں سمندری بابا مزار کے قریب مسافر بس الٹ گئی، حادثے میں 4 افراد جاں بحق اور 25 زخمی ہوگئے۔

ڈان نیوز کے مطابق ریسکیو حکام کا کہنا ہے کہ جاں بحق ہونے والوں میں 2 خواتین اور 2 مرد شامل ہیں، جاں بحق افراد کی شناخت 60 سالہ پنا زوجہ محمد علی، 35 سالہ کوثر، 59 سالہ عبدالغفور اور 25 سالہ غلام فرید کے ناموں سے ہوئی۔

حادثے میں جاں بحق افراد کی لاشوں اور 8 زخمیوں کو جناح ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔

کارٹون

کارٹون : 18 دسمبر 2025
کارٹون : 17 دسمبر 2025