• KHI: Partly Cloudy 23°C
  • LHR: Partly Cloudy 17.2°C
  • ISB: Partly Cloudy 14.2°C
  • KHI: Partly Cloudy 23°C
  • LHR: Partly Cloudy 17.2°C
  • ISB: Partly Cloudy 14.2°C

آپریشن ’بنیان مرصوص‘ کا مطلب کیا، اور یہ نام قرآن پاک کی کس آیت سے لیا گیا ہے؟

شائع May 10, 2025
— فوٹو: ڈان
— فوٹو: ڈان

پاکستان کی جانب سے شروع کیے گئے ’آپریشن بنیان مرصوص‘ کا مطلب ’سیسہ پلائی دیوار‘ ہے، بُنیان المرصوص کا نام سورۃ صف کی آیت نمبر 4 سے لیا گیا ہے۔

سیکیورٹی ذرائع کے مطابق پاک فوج نے بھارتی جارحیت کا جواب دینے کے لیے جس آپریشن کا آغاز کیا، اس کا نام قرآن کریم سے لیا گیا، بُنیان المرصوص کا نام سورۃ صف کی آیت نمبر 4 سے لیا گیا ہے، آپریشن میں بھارت کو بھاری نقصان اٹھانا پڑا ہے۔

کارٹون

کارٹون : 18 دسمبر 2025
کارٹون : 17 دسمبر 2025