• KHI: Clear 25.4°C
  • LHR: Partly Cloudy 18.3°C
  • ISB: Partly Cloudy 13.1°C
  • KHI: Clear 25.4°C
  • LHR: Partly Cloudy 18.3°C
  • ISB: Partly Cloudy 13.1°C

سائبر اٹیک کے ذریعے بھارت کے 70 فیصد بجلی گرڈ ناکارہ بنادیے گئے

شائع May 10, 2025
— فوٹو: انڈیا ٹوڈے
— فوٹو: انڈیا ٹوڈے

سائبر اٹیک کے ذریعے بھارت کے 70 فیصد بجلی گرڈ ناکارہ بنادیے گئے۔

ڈان نیوز کے مطابق سیکیورٹی ذرائع نے بتایا کہ پاکستان نے آپریشن بنیان مرصوص کی تیاریاں پہلے سے کر رکھی تھیں، پاکستان نے جیسے ہی حملے شروع کیے تو ساتھ سائبر اٹیک بھی کر دیا، جس کے ساتھ ہی 70 فیصد بھارت بجلی سے محروم ہوگیا۔

کارٹون

کارٹون : 15 دسمبر 2025
کارٹون : 14 دسمبر 2025