• KHI: Clear 28.3°C
  • LHR: Partly Cloudy 20.8°C
  • ISB: Partly Cloudy 15.5°C
  • KHI: Clear 28.3°C
  • LHR: Partly Cloudy 20.8°C
  • ISB: Partly Cloudy 15.5°C

کراچی کےشہری غیرضروری سفر سے گریز کریں، پی ڈی ایم اے سندھ

شائع May 10, 2025
فہرست میں کراچی کی رینکنگ میں 2 درجے بہتر آئی — فائل فوٹو: فیس بک
فہرست میں کراچی کی رینکنگ میں 2 درجے بہتر آئی — فائل فوٹو: فیس بک

پروونشل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) سندھ نے موجودہ صورتحال کے پیش نظر کراچی کے عوام کو غیر ضروری سفر سے گریز کی ہدایت کردی۔

ڈان نیوز کے مطابق پی ڈی ایم اے سندھ نے کراچی کے شہریوں کو ہدایت کی ہے کہ وہ غیر ضروری سفر سے گریز کریں اور پرسکون رہیں۔

پی ڈی ایم اے سندھ نے شہریوں کو ہدایت کی ہے کہ وہ گھروں میں رہیں، کھڑکیوں اور بالکونیوں سے دور رہیں۔

کارٹون

کارٹون : 18 دسمبر 2025
کارٹون : 17 دسمبر 2025