شریک حیات کی وفات کے بعد فیملی پینشن کی مدت 10 سال تک محدود کرنے کی تجویز
وفاقی وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب نے بجٹ تقریر میں سرکاری ملازمین کی پینشن سے متعلق تجاویز کا بھی ذکر کیا۔
انہوں نے کہا کہ پینشن اسکیم کو درست کرنے اور سرکاری خزانے پر بوجھ کم کرنے کے لیے حکومت نے پینشن اسکیم میں اصلاحات کی ہیں جن میں قبل از وقت ریٹائرمنٹ کی حوصلہ شکنی، پینشن میں اضافہ کنزیومر پرائس انڈیکس (سی پی آئی) سے منسلک کیا جائے گا۔
انہوں مزید بتایا کہ شریک حیات کی وفات کے بعد فیملی پینشن کی مدت 10 سال تک محدود کرنے کی تجویز اور ریٹائرمنٹ کے بعد دوبارہ ملازمت کی صورت میں پینشن یا تنخواہ میں سے کسی ایک کا انتخاب شامل ہیں۔













لائیو ٹی وی