• KHI: Partly Cloudy 19.5°C
  • LHR: Fog 11.8°C
  • ISB: Rain 12.4°C
  • KHI: Partly Cloudy 19.5°C
  • LHR: Fog 11.8°C
  • ISB: Rain 12.4°C

ایران کے سرکاری ٹی وی پر حملے میں نیوز ایڈیٹر سمیت عملے کے 3 ارکان شہید

شائع June 17, 2025
— فائل فوٹو: تسنیم نیوز، ایکس
— فائل فوٹو: تسنیم نیوز، ایکس

ایران کے سرکاری ٹی وی کی عمارت پر اسرائیلی حملے میں نیوز ایڈیٹر سمیت عملے کے 3 ارکان شہید ہوگئے۔

یاد رہے کہ اسرائیلی فوج نے گزشتہ روز تہران میں ایران کے سرکاری نشریاتی ادارے کے ہیڈکوارٹر کو نشانہ بنایا تھا، اس سے قبل اس علاقے کے رہائشیوں کو علاقہ خالی کرنے کی ہدایت کی گئی تھی۔

نیم سرکاری خبر رساں دارے مہرنیوز کے مطابق اسرائیلی حملے میں سرکاری ٹی وی کے نیوز ایڈیٹر نیما رجب پور شہید اسرائیلی حملے میں زخمی ہونے کے بعد جام شہادت نوش کرگئے، وہ دو بیٹیوں کے باپ تھے۔

کارٹون

کارٹون : 20 دسمبر 2025
کارٹون : 18 دسمبر 2025