جرمنی نے تہران سے سفارتی عملے کو عارضی طور پر بیرون ملک منتقل کر دیا
جرمنی نے موجودہ خطرناک صورتحال کے پیش نظر تہران میں اپنے سفارت خانے کے عملے کو عارضی طور پر بیرون ملک منتقل کر دیا ہے۔
برطانوی خبر رساں ادارے ’رائٹرز‘ نے جرمن وزارت خارجہ کے ایک اہلکار کے حوالے سے اطلاع دی ہے کہ سفارت خانہ فعال ہے، اور ایران میں موجود جرمن شہری فون کے ذریعے اس سے رابطہ کر سکتے ہیں۔
اہلکار نے مزید کہا کہ وہ زمینی راستے سے ملک چھوڑنے کے ممکنہ آپشنز کے بارے میں مشورے دینا جاری رکھے گا۔












لائیو ٹی وی