ٹرمپ کی ایران کو جوابی ردعمل کی صورت میں سنگین نتائج کی دھمکی
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کو جوابی ردعمل دینے کی صورت میں سنگین نتائج کی دھمکی دے دی۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر پیغام میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ایران نے جوابی ردعمل دیا تو ایسی طاقت سےجواب دیں گے جو آج کے حملے سے کئی گنا زیادہ ہوگا۔













لائیو ٹی وی