• KHI: Clear 19.2°C
  • LHR: Partly Cloudy 12.1°C
  • ISB: Partly Cloudy 13.7°C
  • KHI: Clear 19.2°C
  • LHR: Partly Cloudy 12.1°C
  • ISB: Partly Cloudy 13.7°C

راولپنڈی: پولیس نے 300 روپے کی ’نسوار چوری‘ کا مقدمہ درج کرلیا

شائع July 3, 2025
— فائل فوٹو: ڈان
— فائل فوٹو: ڈان

راولپنڈی پولیس نے 300 روپے کی نسوار چوری کا مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی۔

ڈان نیوز کے مطابق راولپنڈی کے تھانہ ریس کورس کی پولیس نے 300 روپے مالیت کی نسوار چوری کا مقدمہ درج کرلیا۔

پولیس کے مطابق تھانہ ریس کورس پولیس کو اے ایس آئی سرفراز علی نے رپورٹ درج کرائی کہ ریسکیو 15 پر ایک کالر نے فون کر کے بتایا کہ اس کی 10 نسواریں چوری ہو گئی ہیں، جس پر پولیس نے مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کر دی ہے۔

کارٹون

کارٹون : 18 دسمبر 2025
کارٹون : 17 دسمبر 2025