• KHI: Clear 24.5°C
  • LHR: Partly Cloudy 16.8°C
  • ISB: Cloudy 14.4°C
  • KHI: Clear 24.5°C
  • LHR: Partly Cloudy 16.8°C
  • ISB: Cloudy 14.4°C

پنجاب کے 2 اضلاع میں رینجرز کی تعیناتی کی مدت میں 3 ماہ کی توسیع

شائع July 23, 2025
ڈیرہ غازی خان اور اٹک میں رینجرز کی تعیناتی میں 3 ماہ کی توسیع مشترکہ کہ انٹیلی جنس بیسڈ آپریشنز کے لیےکی گئی ہے، ذرائع — فائل فوٹو: اے پی پی
ڈیرہ غازی خان اور اٹک میں رینجرز کی تعیناتی میں 3 ماہ کی توسیع مشترکہ کہ انٹیلی جنس بیسڈ آپریشنز کے لیےکی گئی ہے، ذرائع — فائل فوٹو: اے پی پی

وفاقی حکومت نے پنجاب حکومت کی درخواست پر 2 اضلاع ڈیرہ غازی خان اور اٹک میں رینجرز تعیناتی کی مدت میں 3 ماہ کی توسیع کردی۔

ڈان نیوز کے مطابق وفاقی حکومت نے پنجاب حکومت کی درخواست پر صوبے کے 2 اضلاع ڈیرہ غازی خان اور اٹک میں رینجرز کی تعیناتی کی مدت میں 2 ماہ کی توسیع کردی۔

ذرائع کے مطابق ڈیرہ غازی خان اور اٹک میں رینجرز کی تعیناتی میں 3 ماہ کی توسیع مشترکہ کہ انٹیلی جنس بیسڈ آپریشنز کے لیےکی گئی ہے۔

ذرائع کے مطابق وفاقی حکومت نے انسداد دہشت گردی ایکٹ1997کےتحت رینجرزکی تعیناتی میں توسیع کی، محکمہ داخلہ پنجاب نےرینجرزکی تعیناتی میں توسیع کے لیےوفاق سےدرخواست کی تھی۔

کارٹون

کارٹون : 14 دسمبر 2025
کارٹون : 13 دسمبر 2025