• KHI: Partly Cloudy 26.5°C
  • LHR: Partly Cloudy 23°C
  • ISB: Partly Cloudy 21.8°C
  • KHI: Partly Cloudy 26.5°C
  • LHR: Partly Cloudy 23°C
  • ISB: Partly Cloudy 21.8°C

سیالکوٹ میں 2 کمسن بہن بھائی اغوا کے بعد قتل، لاشیں قبرستان سے برآمد

شائع July 28, 2025
—فائل فوٹو : آن لائن (لوپ ویب سائٹ)
—فائل فوٹو : آن لائن (لوپ ویب سائٹ)

سیالکوٹ میں 2 کمسن بہن، بھائی کے اغوا کے بعد قتل کا دلخراش واقعہ پیش آیا ہے، دونوں کی لاشیں قبرستان سے مل گئیں۔

پولیس کے مطابق 6 سالہ اُم کلثوم اور 3 سالہ وارث کو گزشتہ روز تھانہ صدر کے علاقے سے اغوا کیا گیا تھا، بچوں کی لاشیں آج قبرستان سے مل گئیں، اطلاع ملتےہی ڈی پی اوفیصل شہزاد بھی موقع پر پہنچ گئے۔

پولیس حکام کا کہنا ہے کہ واقعےکی ہرپہلو سے تحقیقات کر رہے ہیں، ملزمان کی گرفتاری کے لیے ٹیمیں تشکیل دے دی گئی ہیں، ملزمان کو جلد گرفتار کرکے کیفر کردار تک پہنچایا جائےگا۔

کارٹون

کارٹون : 26 مارچ 2026
کارٹون : 25 مارچ 2026