• KHI: Partly Cloudy 29.1°C
  • LHR: Partly Cloudy 26.8°C
  • ISB: Partly Cloudy 23.9°C
  • KHI: Partly Cloudy 29.1°C
  • LHR: Partly Cloudy 26.8°C
  • ISB: Partly Cloudy 23.9°C

لودھراں: منگنی توڑنے پر ملزم نے 2 خواتین کو قتل اور سابقہ منگیترکو زخمی کردیا

شائع August 24, 2025
— فائل فوٹو
— فائل فوٹو

لودھراں میں منگنی توڑنے پر نالاں ملزم نے تیزدھار آلے کے وار کر کے 2 خواتین کو قتل اور سابقہ منگیترکو زخمی کر دیا ہے۔

ڈان نیوز کے مطابق جاں بحق ہونے والی خواتین کی شناخت عطامائی اور نذیراں کی نام سے ہوئی، ریسکیو اہلکاروں نےلاشوں اور زخمی لڑکی کو ہسپتال منتقل کردیا ہے۔

علاقہ مکینوں نے ملزم احسن کو پکڑ کر پولیس کے حوالے کر دیا۔

پولیس حکام نے بتایا کہ ملزم کو گرفتار کر کے مزید تفتیش کا آغاز کر دیا گیا ہے۔

کارٹون

کارٹون : 26 مارچ 2026
کارٹون : 25 مارچ 2026