• KHI: Sunny 29.1°C
  • LHR: Clear 22.6°C
  • ISB: Partly Cloudy 19.1°C
  • KHI: Sunny 29.1°C
  • LHR: Clear 22.6°C
  • ISB: Partly Cloudy 19.1°C

پاکستان سے امریکا کیلئے براہ راست پروازوں کے امکانات روشن، امریکی ماہرین کی آمد

شائع September 7, 2025
— فائل فوٹو: اے ایف پی
— فائل فوٹو: اے ایف پی

پاکستان سے امریکا کے لیے براہ راست پروازوں کے امکانات روشن ہوگئے، کئی سال بعد امریکی سول ایوی ایشن اتھارٹی کی ٹیم پاکستان پہنچ گئی۔

ڈان نیوز کے مطابق پاکستان سے امریکا کے لیے براہ راست پروازوں کے امکانات روشن ہوگئے، امریکی فیڈرل ایوی ایشن اتھارٹی کی 5 رکنی ٹیم سیفٹی آڈٹ کے لیے غیرملکی ائرلائن کی پرواز کے ذریعے دبئی سےکراچی پہنچ گئی۔

ذرائع کے مطابق امریکی فیڈرل ایوی ایشن اتھارٹی ٹیم کل سے پاکستان سول ایوی ایشن اتھارٹی کا سیفٹی آڈٹ شروع کرے گی، آڈٹ میں کامیابی پر پاکستان سے امریکا کے براہ راست پروازوں کی بحالی ہوسکے گی۔

کارٹون

کارٹون : 5 فروری 2026
کارٹون : 4 فروری 2026