• KHI: Partly Cloudy 25.7°C
  • LHR: Sunny 27°C
  • ISB: Partly Cloudy 25.6°C
  • KHI: Partly Cloudy 25.7°C
  • LHR: Sunny 27°C
  • ISB: Partly Cloudy 25.6°C

ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری آج اہم پریس کانفرنس کریں گے

شائع October 10, 2025 اپ ڈیٹ October 10, 2025 01:29pm
— فائل فوٹو: آئی ایس پی آر
— فائل فوٹو: آئی ایس پی آر

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے سربراہ لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری آج اہم پریس کانفرنس کریں گے۔

ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری آج دوپہر ڈھائی بجے کور ہیڈ کوارٹرز پشاور میں پریس کانفرنس کریں گے۔

کارٹون

کارٹون : 14 اپریل 2026
کارٹون : 13 اپریل 2026