• KHI: Partly Cloudy 21.2°C
  • LHR: Partly Cloudy 16.7°C
  • ISB: Partly Cloudy 16.1°C
  • KHI: Partly Cloudy 21.2°C
  • LHR: Partly Cloudy 16.7°C
  • ISB: Partly Cloudy 16.1°C

جسٹس کامران ملاخیل قائم مقام چیف جسٹس بلوچستان ہائیکورٹ تعینات

شائع November 15, 2025
— فوٹو: بلوچستان ہائیکورٹ / ویب سائٹ
— فوٹو: بلوچستان ہائیکورٹ / ویب سائٹ

جسٹس کامران ملاخیل کو قائم مقام چیف جسٹس بلوچستان ہائیکورٹ تعینات کردیا گیا۔

ڈان نیوز کے مطابق وفاقی محکمہ وزارت قانون نے تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔

نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ جسٹس کامران ملا خیل مستقل چیف جسٹس کی تعیناتی تک بطور قائم مقام چیف جسٹس خدمات سرانجام دیں گے۔

واضح رہے کہ چیف جسٹس بلوچستان ہائی کورٹ روزی خان بڑئچ کی وفاقی آئینی عدالت کے جج تعینات ہوگئے ہیں۔

کارٹون

کارٹون : 15 فروری 2026
کارٹون : 14 فروری 2026