• KHI: Fog 17.1°C
  • LHR: Partly Cloudy 11.5°C
  • ISB: Partly Cloudy 14°C
  • KHI: Fog 17.1°C
  • LHR: Partly Cloudy 11.5°C
  • ISB: Partly Cloudy 14°C

ملک مزیدسیاسی درجہ حرارت کامتحمل نہیں ہوسکتا، چئیرمین پی ٹی آئی

شائع December 8, 2025
— فائل فوٹو:
— فائل فوٹو:

چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ ملک مزید سیاسی درجہ حرارت کا متحمل نہیں ہوسکتا۔

ڈان نیوز کے مطابق ان کا کہنا تھا کہ لوگ تلواریں نیام سے نکال کر کھڑے ہوجائیں تو قوم اور جمہوریت کا نقصان ہوتاہے۔

چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے صبروتحمل سے بات چیت کے ذریعے معاملات حل کرنے پرزور دیا ، انہوں نے بانی پی ٹی آئی عمران خان سے ملاقاتیں ضروری قرار دے دیں۔

کارٹون

کارٹون : 11 دسمبر 2025
کارٹون : 10 دسمبر 2025