چارسدہ میں فائرنگ سے 2 خاتون ٹیچرز جاں بحق

شائع December 11, 2025 اپ ڈیٹ December 11, 2025 11:22am
— فائل فوٹو
— فائل فوٹو

چارسدہ میں فائرنگ سے 2 خاتون ٹیچرز جاں بحق ہوگئیں۔

پولیس کے مطابق فائرنگ کا واقعہ چارسدہ کے علاقے  پڑانگ قبرستان کے قریب پیش آیا جہاں نامعلوم موٹرسائیکل سواروں کی فائرنگ سے 2 خواتین جاں بحق ہوگئیں۔

پولیس کے مطابق فائرنگ کا واقعہ چارسدہ کے علاقے  پڑانگ قبرستان کے قریب پیش آیا جہاں نامعلوم ملزمان کی فائرنگ سے 2 خواتین جاں بحق ہوگئیں۔

پولیس کا کہناہےکہ جاں بحق ہونے والی دونوں خواتین سرکاری ٹیچرز ہیں جو گورنمنٹ ہائی اسکول شاہ پسند کلے میں ڈیوٹی پر جارہی تھیں۔

واقعے کی اطلاع ملتے ہی پولیس کی نفری جائے وقوع پر پہنچ گئی جہاں سے شواہد اکٹھے کرکے تحقیقات شروع کردی گئیں۔


کارٹون

کارٹون : 24 اپریل 2026
کارٹون : 23 اپریل 2026