• KHI: Partly Cloudy 31.9°C
  • LHR: Cloudy 30.3°C
  • ISB: Sunny 30.1°C
  • KHI: Partly Cloudy 31.9°C
  • LHR: Cloudy 30.3°C
  • ISB: Sunny 30.1°C

مکیش امبانی ہندوستان کے امیر ترین شخص

شائع اپ ڈیٹ

مکیش امبانی۔— فائل فوٹو

نئی دہلی: ہندوستان کے شعبہ توانائی سے وابستہ تاجر مکیش امبانی کو ملک کا امیر ترین شخص قرار دیا گیا ہے۔

بدھ کو چین کے ایک تحقیقاتی ادارے ’’ہورون‘‘ نے ہندوستان کے دولت مند لوگوں کی فہرست جاری کی ہے۔

رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ ریلائنس کمپنی کے چیئرمین مکیش امبانی ہندوستان کے سب سے امیر شخص ہیں، ان کے پاس 19.3 بلین ڈالرز موجود ہیں۔

دوسرے نمبر پر موجود ایل این متل کے پاس 16.9 بلین ڈالرز کے اثاثے ہیں۔

سٹیل کا سب سے بڑا کاروبار کرنے والے متل اس وقت چین میں مقیم ہیں۔

کارٹون

کارٹون : 24 اپریل 2026
کارٹون : 23 اپریل 2026