• KHI: Fajr 5:22am Sunrise 6:39am
  • LHR: Fajr 4:56am Sunrise 6:19am
  • ISB: Fajr 5:03am Sunrise 6:27am
  • KHI: Fajr 5:22am Sunrise 6:39am
  • LHR: Fajr 4:56am Sunrise 6:19am
  • ISB: Fajr 5:03am Sunrise 6:27am

پانی کے مقابلے میں ماحولیاتی آلودگی ذیادہ مہلک ہوجائے گی

شائع January 17, 2013

اگلے چند عشروں میں آلودہ پانی کی بجائے ماحولیاتی آلودگی انسانوں کیلئے ذیادہ ہلاکت خیز ہوجائے گی۔ فائل تصویر
اگلے چند عشروں میں آلودہ پانی کی بجائے ماحولیاتی آلودگی انسانوں کیلئے ذیادہ ہلاکت خیز ہوجائے گی۔ فائل تصویر

جنیوا:2050 ء میں ماحولیاتی آلودگی سے اموات کی شرح گندے پانی سے ہونے والی اموات کی شرح سے تجاوز کر جائے گی۔

ایک تحقیقاتی رپورٹ کے مطابق سال 2050ء میں ماحولیاتی آلودگی سے ترقی پذیر ممالک زیادہ متاثر ہوں گے۔ یہاں زیادہ اموات ہونے کا خدشہ ہے۔ چین اور بھارت سب سے زیادہ آلودگی کی وجہ سے اموات ہوں گی۔

ترقی یافتہ ممالک میں ترقی پذیر ممالک کی نسبت اموات کی شرح کم رہے گی۔ رپورٹ کے مطابق اموات کی وجوہات میں موسمیاتی تبدیلی حیاتیاتی تنوع، ماحولیاتی آلودگی کے پانی اور صحت پر اثرات شامل ہوں گے۔

کارٹون

کارٹون : 31 اکتوبر 2024
کارٹون : 30 اکتوبر 2024