لائف اسٹائل

جیولری آرٹ

فلپ فرنینڈز پیرس کے 52 سالہ جیولر ہیں جو گزشتہ تین دہائیوں سے قیمتی پتھروں پر کام کر رہے ہیں۔
Welcome

فلپ فرنینڈز پیرس کے 52 سالہ جیولر ہیں جو گزشتہ تین دہائیوں سے قیمتی پتھروں پر کام کر رہے ہیں، ان میں پکھراج جیڈ اور ہارڈ اسٹون بھی شامل ہیں جس کی مدد سے وہ جیولری کے نت نئے ڈیرائن متعارف کرواتے ہیں۔ یہی نہیں ان کے ڈیزائن کردہ پتھروں کے حسین شاہکار نہ صرف قابل دید ہیں بلکہ کسی کو بھی مسحور کرنے کے لیے کافی ہیں۔