نقطہ نظر ’محض فلسطینی ریاست تسلیم کرنے کے یورپی اقدام سے کوئی تبدیلی نہیں آئے گی‘ فرانس کی جانب سے فلسطینی ریاست تسلیم کرنے کے اعلان پر یہ سوال اٹھ رہا ہے کہ ایمانوئل میکرون ستمبر میں اقوامِ متحدہ کے اجلاس تک کا انتظار کیوں کررہے ہیں؟
نقطہ نظر پاک-امریکا تعلقات کی بحالی امریکی پالیسی میں تبدیلی کا نتیجہ ہے یا ٹرمپ کا ذاتی فیصلہ؟ اس کے باوجود پاکستان کی یہ توقعات کہ واشنگٹن اسلام آباد اور نئی دہلی کو مذاکرات کی میز پر لانے میں مدد کر سکتا ہے، غیر حقیقی ہیں۔
Nadeem Paracha ’عمران خان اور بشریٰ بی بی سیاست میں جادو و توہم پرستی کا استعمال کرنے والے واحد کردار نہیں‘ ندیم ایف پراچہ