نقطہ نظر سیاسی عدم استحکام کے محرک: فیض حمید کی اگلی منزل کیا ہوگی؟ اگرچہ آئی ایس پی آر نے کسی سیاسی جماعت یا رہنما کا نام نہیں لیا، مگر ’سیاسی عناصر کے ساتھ گٹھ جوڑ‘ جیسے بار بار استعمال ہونے والے جملے کو عام طور پر سابق وزیرِاعظم عمران خان کی طرف اشارہ سمجھا جا رہا ہے۔
Nadeem Paracha ’عمران خان اور بشریٰ بی بی سیاست میں جادو و توہم پرستی کا استعمال کرنے والے واحد کردار نہیں‘ ندیم ایف پراچہ