دعویٰ نہیں کرسکتا عمران خان کو حالیہ بیانات کی شہہ کہاں سے مل رہی ہے لیکن حماقت کے لیے کسی ایما کی ضرورت نہیں، یہ اندر سے ہی جنم لیتی ہے، رہنما مسلم لیگ (ن)
لائن لاسز کی وجوہات پر مل کر کام کریں گے، باہمی مشاورت کے ذریعے مسائل کو حل کیا ہے، وفاقی وزیر توانائی اویس لغاری اور وزیرداخلہ محسن نقوی کے ہمراہ پریس کانفرنس
یہ بھی حقیقت ہےکہ بعض ریمارکس نشر ہونے سے عدلیہ کا غلط تاثر چلا جاتا ہے، کورٹ رپورٹرز کو بھی عدالتی رپورٹنگ میں ذمہ داری کا مظاہرہ کرنا چاہیے، چیف جسٹس سندھ ہائی کورٹ
ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرکےگرفتارکر لیا گیا، ملزم نے خاتون کو والد کا آپریشن جلد کروانے کا جھانسہ دے کر زیادتی کی، میڈیکل کے بعد مزید قانونی کارروائی کی جائے گی، پولیس
خواجہ سراؤں کے بارے میں لوگوں کو معلومات کم ہے، انہوں نے ترکیہ میں حکومتیں تبدیل کی ہیں، اب بھی یہ نا ہو کہ خواجہ سراؤں کے چکر میں حکومتیں بدل جائیں، سابق وفاقی وزیر
امریکی مارکیٹ پاکستان میں سرمایہ کاری کا بڑا زریعہ ہے، پاکستان امریکا کا معاشی شراکت دار ہے، اسے بہترین معاشی شراکت دار کے طور پر دیکھتے ہیں، ڈونلڈ بلوم
حکم امتناع کے باعث کے ایم سی اب تک 11 ارب روپےکی ٹیکس کلکشن نہیں کرسکی، پیسے ملیں گے تو ہی پارک، سڑکیں اور کھیلوں کے میدان تعمیر ہوسکیں گے، مرتضیٰ وہاب
نئے مالی سال کے دوران پاکستان کے تجارتی خسارے میں 4 ارب 16کروڑ 50 لاکھ ڈالرز اضافےکا امکان ہے، جس کے بعد یہ بڑھ کر27 ارب 92 کروڑ 30 لاکھ ڈالرز تک پہنچ سکتا ہے، آئی ایم ایف
خفیہ اداروں کے ڈی جیز پر مشتمل کمیٹی بنانے کے حکم میں ترمیم کی جارہی ہے، آئی ایس آئی، ایم آئی اور آئی بی اپنے سیکنڈ ہائی لیول افسران کو کمیٹی کا ممبر بنا سکتے ہیں، اسلام آباد ہائیکورٹ
تین روز قبل طلحہ نامی طالب علم ٹریل فائیو سے لاپتا ہوگیا تھا، اس کی گمشدگی کا مقدمہ نوجوان کی والدہ کی مدعیت میں تھانہ سیکرٹریٹ میں درج کیا گیا تھا، اسلام آباد پولیس
ملک ریاض سیاسی جماعتوں، میڈیا کے ساتھ ساتھ سول اور ملٹری اسٹیبلشمنٹ کے ساتھ اپنے روابط کے لیے جانے جاتے ہیں اور ماضی میں ایسا سمجھا جاتا تھا کہ کوئی ان کو ہاتھ بھی نہیں لگا سکتا۔