45 ہوٹلز لو رسک ہیں جن میں غیر ملکی سیاح رہائش اختیار کرسکتے ہیں، خلاف ورزی کرنے والے ہوٹلز مالکان کے خلاف سخت کارروائی کے ساتھ ہوٹل سیل کردیا جائے گا، نوٹی فکیشن جاری
دریائے سندھ اور اس کے معاون دریاؤں کا پانی پاکستان کے 24 کروڑ عوام کے لیے لائف لائن ہے، بھارت کا پانی کو ہتھیار کے طور پر استعمال کرنا قابل افسوس ہے، اسحٰق ڈار
وفاقی کابینہ کا فیصلہ آتے ہی بھارتی اقدام کےخلاف اقوام متحدہ جائیں گے، بھارت کے ہر اقدام کا دو قدم آگے بڑ ھ کر جواب دیں گے، ڈان نیو ز کے پروگرام میں گفتگو
زرعی ترقی اور پانی کے استعمال کیلئے وفاق اور صوبوں پر مشتمل کمیٹی قائم کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے، کمیٹی تمام اسٹیک ہولڈرز کی مشاورت سے طویل المدتی تجویز کرے گی، اعلامیہ سی سی آئی
شیخ محمد بن عبدالرحمٰن الثانی نے نائب وزیراعظم سے ٹیلی فونک گفتگو میں ریاستوں کے درمیان تنازعات کے حل کے لیے بات چیت اور سفارت کاری کی اہمیت پر زور دیا۔
بھارت کی نظریں ہمارے پانی پر ہیں، دنیا نے پہلگام واقعے پر بھارتی موقف کو اہمیت نہیں دی، افواج پاکستان کسی بھی جارحیت کا جواب دینے کیلئے تیار ہیں، سینیٹ اجلاس میں اظہارخیال
طبی معائنہ ذاتی معالجین ڈاکٹر عاصم یوسف، فیصل سلطان اور ڈینٹسٹ ثمینہ نیازی کے علاوہ پمز کے ڈاکٹرز کریں گے، اسپیشل جج سینٹرل اسلام آباد نے تحریری حکم نامہ جاری کر دیا
ہلاک خوارج سے ہتھیار، گولیاں اور دھماکا خیز مواد برآمد کیا گیا، گزشتہ روز پاک-افغان سرحد پر 54 خارجی مارے گئے تھے، 3 روز میں مارے گئے خوارج کی تعداد 71 ہوگئی، آئی ایس پی آر
تحصیل وانا میں دھماکے کے بعد دفتر منہدم ہوگیا، ، ملبے سے زخمیوں کو نکالا گیا، بنوں میں پولیس کے جوانوں نے تھانے پر خوارجی دہشتگردوں کا حملہ ناکام بنا دیا
کہا گیا اسلام آباد ہائیکورٹ کے لیے اندرون سندھ کوئی جج موجود نہیں ہے، اندرون سندھ جسٹس خادم سومرو سے سینئر بھی 7 نام موجود تھے، سپریم کورٹ میں جمع کرائے گئے جواب میں موقف
ہیکرز جنوبی اور وسطی ایشیا میں کشیدگی کا فائدہ اٹھا سکتے ہیں، سرکاری ادارے اور حساس انفرااسٹرکچر بشمول دفاعی، مالی اور میڈیا کے شعبے سائبر حملوں کا شکار ہو سکتے ہیں، سرٹ
شہباز شریف کہتے ہیں کہ تحقیقات کروائی جائے، یہ تو ہتھیار ڈالنے کے مترادف ہے، کون سی قومی یکجہتی؟ میں نے ایک دن میں 25 کیسز میں ضمانتیں کروائی ہیں، راولپنڈی میں گفتگو
وزیراعلیٰ سندھ کو لینے خصوصی طیارہ اسلام آباد سے کراچی پہنچ گیا، کینالز کے معاملے پر فیصلہ وزیراعظم اور بلاول بھٹو کی ملاقات کے مطابق ہوگا، سینئر صوبائی وزیر شرجیل میمن
پہلے سندھ کینال کا معاملہ زیر بحث رہا، اب بھارتی اقدامات کی وجہ سے مصروفیات رہیں، اٹارنی جنرل کی استدعا پر سویلین کے ملٹری ٹرائل کے خلاف انٹرا کورٹ اپیل پر سماعت 5 مئی تک ملتوی
مطلوب ملزمان عابد اور ظفر لاہور میں مقابلے کے دوران اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ سے مارے گئے، تونسہ میں اے ایس آئی اور کانسٹیبل کے قتل میں ملوث 3 ملزمان ہلاک ہوگئے، پولیس
اس سے پہلے دوبارہ بھرتی کیے جانے والے سرکاری ملازمین موجودہ ملازمت کی تنخواہ اور پنشن کا بیک وقت فائدہ اٹھاتے تھے اور کچھ کیسز میں ایک سے زائد پنشن وصول کرتے تھے۔
ویزے منسوخ ہونے کے بعد 4 روز میں 800 سے زائد بھارتی پاکستان چھوڑ چکے، بھارت سے 700 پاکستانی واپس آچکے ہیں، واہگہ پر پرچم اتارنے کی تقریب میں جوش و خروش