پولیس ٹیم نے مختلف پہلوؤں پر تفتیش کی اور تکنیکی و انٹیلی جنس کی بنیاد پر کارروائی کرتے ہوئے دو افراد کو گرفتار اور ان کے قبضے سے دو پستول برآمد کیے، ایس ایس پی
خبریں سامنے آئی تھیں کہ 67 ہزار سے زائد پاکستانی زائرین کو سفرِ حج میں تاخیر کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے کیونکہ ان کے اخراجات کیلئے مختص رقم غلط بینک اکاؤنٹ میں منتقل ہوگئی ہے۔
ہم امن پسند اور پیار محبت والے لوگ ہیں، عزت سے ہمارے گھر آو گے تو عزت دیں گے اور چائے بھی پلائیں گے، ہمیں بدمعاشی نہ دکھاؤ ورنہ بھرپور جواب ملے گا، سابق کپتان
' ایکس ' پر بھارتی اکاؤنٹس کی جانب سے پوسٹس میں ایک مبینہ خفیہ نوٹیفکیشن شیئر کیا جا رہا ہے، جس میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ شہباز شریف 27 اپریل سے ہسپتال میں داخل ہیں
ہمیں عالمی طور پر رابطے رکھنا ہیں، بھارت بیانیہ بنانے میں ناکام ہوگیا، بھارتی سیاستدان مودی کے استعفے کا مطالبہ کررہے ہیں، نائب وزیراعظم کا سینیٹ اجلاس میں خطاب
پہلگام واقعے کو 7 دن گزرگئے ہیں لیکن بھارت نے پاکستان پر لگائے گئے بے بنیاد الزامات سے متعلق اب تک کوئی ثبوت فراہم نہیں کیے، لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری کی پریس کانفرنس
نوازشریف نے عالمی دباؤ مسترد کرتے ہوئے ایٹمی دھماکے کیے، محنت کشوں کو ان کی دہلیر پر سہولتوں کی فراہمی یقینی بنائیں گے، راشن کارڈ کی افتتاحی تقریب سے خطاب
جامعہ کی رہائشی کالونی کا بڑا حصہ ڈوب گیا، جمشید ٹاؤن، جناح ٹاؤن، لیاقت آباد، ناظم آباد، پاک کالونی، گولیمار، شیرشاہ اور دیگر علاقوں کو فراہمی جزوی معطل رہے گی، واٹرکارپویشن
سالانہ 6 لاکھ روپے سے زائد آمدنی پر ٹیکس فائلنگ لازمی کی شرط میں تبدیلی نہ کی جائے،سیلز ٹیکس کو ایک فیصد سالانہ کم کرکے علاقائی اوسط کے برابر 15فیصد کیاجائے، او آئی سی سی آئی
بری کیے گئے ملزمان میں شعیب قریشی، کاشف، عباس سمیت دیگر افسران و اہلکار شامل، ملزمان کے خلاف مقدمہ تھانہ بلال کالونی میں 2022 میں درج کیا گیا تھا، پراسیکیوشن
منصوبوں کے ذریعے سیاحت کے فروغ، اسکولوں، صحت کی سہولتوں اور مارکیٹوں سمیت خدمات تک رسائی کو بہتر بنانے میں مدد ملے گی، کنٹری ڈائریکٹر ورلڈ بینک ناجی بینہاسین
وزیر داخلہ نے دینی و سیاسی جماعتوں کے قائدین کو بھارتی اقدامات پر پاکستان کے موقف اور فیصلوں پر اعتماد میں لیا، دونوں رہنماؤں کی حکومت کو بھرپور حمایت کی یقین دہانی
واقعہ 25 اور 26 اپریل کی درمیانی شب جاپالہ برج، بارہمولا سیکٹر میں دوران پٹرولنگ پیش آیا، 13 سکھ لائٹ انفینٹری کے سکھ جوانوں میں شدید غم و غصہ ہے، ذرائع
بھارت کے سائبر حملوں سے کوئی بہت بڑا مسئلہ نہیں آیا، وفاقی وزارتوں کی ویب سائٹس کی ہوسٹنگ این ٹی سی پر ہے اور این ٹی سی کے پاس سائبر سیکیورٹی کا بہترین نظام ہے، شزہ فاطمہ
بھمبر کے علاقے مناور سیکٹر میں دشمن نے کواڈ کاپٹر کے ذریعے جاسوسی کرنے کی کوشش کی تھی، کارروائی پاک فوج کی مستعدی، پیشہ ورانہ مہارت اور دفاعی تیاری کا منہ بولتا ثبوت ہے، ذرائع
باہمی دلچسپی کے امور سمیت خطے کی موجودہ صورتحال پر بات چیت، اماراتی وزیر خارجہ نے بھارت کے بے بنیاد الزامات کے جواب میں قومی سلامتی کمیٹی کے فیصلوں کو سراہا۔
واپس آنیوالوں میں سفارتی اہلکار اور ان کے اہلخانہ شامل ہیں، اٹاری بارڈر پر بھارتی میڈیا نے پاکستانی سفارتی عملے سے بدتمیزی کی، بھارتی فوج خاموش تماشائی بنی رہی