تین ویڈیوز کی تصدیق ہوئی ہے، جن میں بظاہر فرانسیسی ساختہ رافیل لڑاکا طیارے کا ملبہ دکھایا گیا ہے، یہ وہی طیارہ ہے جو بھارتی فضائیہ استعمال کرتی ہے، بی بی سی
بھارتی میڈیا کی جانب سے ایف 16 طیارہ گرانے کا دعویٰ بھی جھوٹ پر مبنی ہے، پاکستان نے مقبوضہ کشمیر میں کوئی حملہ نہیں کیا، اور نہ ہی کوئی طیارہ گرا ہے، سیکیورٹی ذرائع
میرا عمران خان سے ملنا ان کے لیے بہت بڑا مسئلہ ہے جنگ مسئلہ نہیں، جنگی حالات پر کیا تبصرہ کروں، یہ لوگ ان کاموں سے فارغ ہوں گے تو کچھ کریں گے، وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا
15 مقامات پر حملے کی خبر جھوٹ کا پلندہ ہے، مودی سرکار اپنے فائدے کیلئے ڈراما کررہی ہے، پاکستان حملہ کرے گا تو نظر بھی آئے گا اور گونج بھی سنائی دے گی، ترجمان پاک فوج کی نائب وزیراعظم کے ہمراہ بریفنگ
امریکا کی قیادت میں پاکستان اور بھارت کے درمیان کشیدگی کم کرنے کیلئے عالمی کوششیں ہورہی ہیں، بھارتی ڈرونز سے کسی بھی فوجی تنصیبات کو نقصان نہیں پہنچا،خواجہ آصف
سوشل میڈیا پر غیر مصدقہ خبروں کو آگے پھیلانے سے اجتناب کریں، درست معلومات کیلئے پی ٹی وی اور دیگر سرکاری زرائع ابلاغ پر انحصار کیا جائے، سینئر وزیر پنجاب
اگرچہ غیرملکی سفارتکار تحمل کا مظاہرہ کرنے کو کہہ رہے ہیں لیکن دونوں ممالک کے درمیان جتنی گہری بداعتمادی ہے، وہ فون کالز یا بیک چینلز پیغامات کے ذریعے ختم نہیں ہوسکتی۔
قوم کی سیکیورٹی محفوظ ہاتھوں میں ہے، رافیل نہیں بھارت کا غرور گرا ہے، ہیروپ ڈرونز میزائل دفاعی نظام نے گرائے، ایل او سی پر 40 سے 50 بھارتی فوجی ہلاک کیے، عطااللہ تارڑ
سیٹلائٹ سے چلائے جانیوالے ہیروپ بغیر پائلٹ کی ’فضائی گاڑی اور میزائل‘ کی خصوصیات یکجا، حریف کے فضائی دفاع کو نشانہ بناسکتا ہے، فریکوئنسی بلاک کرنا مشکل ہے، ماہرین
لاہور، گوجرانوالہ، چکوال، راولپنڈی، اٹک، بہاولپور، میانو، چھور اور کراچی کے قریب بھارتی ہیروپ ڈرون گرائے گئے ہیں، پاکستان میں بھارتی ڈرون بھیجنے کا عمل جاری ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر
پاکستان نے 5 طیارے گرا کر اپنی خودمختاری پر حملے کا سخت جواب دیا، اب امید کرتے ہیں کہ نئی دہلی پیغام سمجھ گیا ہو اور ایسی مزید ہتک آمیز کوتاہیاں نہ دہرائے۔
موجودہ سیکیورٹی صورتحال کے باعث فضائی آپریشن متاثر ہورہا ہے، روٹس کی عارضی بندش کا فیصلہ ملکی ائیرلائنز کے اثاثوں اور مسافروں کی اپنی حفاظت کی خاطر کیا جاتا ہے، ترجمان پی آئی اے
کراچی میں 2، لاہور 3، راولپنڈی 3، شیخوپورہ 1، گوجرانوالہ 2، چکوال 1، چولستان 1، اٹک میں بھی ایک جاسوس ڈرون کو گرادیا گیا، ڈہرکی اور اٹک میں 2 شہری شہید ہوئے