پاکستان سندھ کے تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی چھٹیوں کا اعلان ترجمان محکمہ تعلیم کے مطابق صوبے بھر میں موسمِ سرما کی تعطیلات 22 سے 31 دسمبر تک ہوں گی۔
پاکستان ریڈ لائن کراس کرنے والے شخص کو آج سزا ہوئی، عطا تارڑ کوئی بھی قانون سے بالاتر نہیں ہے جبکہ فوج میں خود احتسابی کا عمل بہت مضبوط ہے جس کی واضح مثال سب نے دیکھ لی ہے،وفاقی وزیراطلاعات
پاکستان سابق ڈی جی آئی ایس آئی فیض حمید کو 14 سال قید بامشقت کی سزا سنا دی گئی آئی ایس پی آر کے مطابق فیض حمید کے خلاف 4 الزامات سیاسی سرگرمیوں میں ملوث ہونا، آفیشل سیکرٹ ایکٹ کی خلاف ورزی، اختیارات و سرکاری وسائل کا غلط استعمال اور متعلقہ افراد کو ناجائز نقصان پہنچانا کے تحت کارروائی کی گئی۔
پاکستان پاکستان کو آئی ایم ایف سے 1.2 ارب ڈالر موصول، اسٹیٹ بینک کی تصدیق آئی ایم ایف ایگزیکٹو بورڈ نے ریزیلینس اینڈ سسٹین ایبلیٹی فیسلٹی (آر ایس ایف) کے تحت 154 ملین ایس ڈی آر کی پہلی قسط کی منظوری بھی دی۔
پاکستان چارسدہ میں فائرنگ سے 2 خاتون ٹیچرز جاں بحق دونوں خواتین سرکاری ٹیچرز ہیں جو گورنمنٹ ہائی اسکول شاہ پسند کلے میں ڈیوٹی پر جارہی تھیں، پولیس نے واقعے کی تحقیقات شروع کردیں۔
Nadeem Paracha ’عمران خان اور بشریٰ بی بی سیاست میں جادو و توہم پرستی کا استعمال کرنے والے واحد کردار نہیں‘ ندیم ایف پراچہ
Arifa Noor اسٹیبلشمنٹ اور پی ٹی آئی میں نیا تصادم: ’انہیں جلد یا بدیر مذاکرات کا راستہ ہی اختیار کرنا ہے‘ عارفہ نور