کرکٹ کی تاریخ میں ایشیا میں پہلی بار کسی بھی ٹیسٹ میچ کے پہلے دن 20 وکٹیں گریں، اس سے قبل 1987 میں بھارت اور ویسٹ انڈیز کے درمیان دہلی ٹیسٹ کے پہلے روز سب سے زیادہ 18 وکٹیں گری تھیں۔
ٹیسٹ ٹیم آف دی ایئر میں کوئی پاکستانی کھلاڑی شامل نہیں، ون ڈے میں صائم ایوب، شاہین آفریدی، حارث رؤف شامل، ٹی20 ٹیم آف دی ایئر میں صرف بابراعظم شامل ہیں۔