سائنس و ٹیکنالوجی گوگل کی جانب سے سرچ انجن کے ہوم پیج پر اے آئی بٹن شامل کرنے کا امکان اس وقت کوئی بھی شخص موبائل یا کمپیوٹر پر جیسے ہی گوگل سرچ انجن کا ہوم پیج کھولتا ہے تو اسے مرکزی پیج پر ’گوگل سرچ‘ اور ’آئی ایم فیلنگ لکی‘ کے جملے یا بٹن نظر آتے ہیں۔