سائنس و ٹیکنالوجی ایپل نے آئی فون رکھنے کے لیے 42 ہزار روپے کی قیمت کی جرابیں متعارف کروادیں جرابوں جیسا ایک چھوٹا بیگ پاکستانی 42 ہزار جب کہ بڑا بیگ پاکستانی 65 ہزار روپے میں فروخت کیا جائے گا۔
سائنس و ٹیکنالوجی اسپاٹیفائی کا نیا فیچر، اب گانے براہِ راست واٹس ایپ اسٹیٹس پر شیئر کرانا ممکن ہوگیا اب جب بھی صارفین اسپاٹیفائی پر کوئی ٹریک، البم یا پلے لسٹ چلائیں گے، تو شیئر کی آپشن سے واٹس ایپ کو منتخب کر کے اسے اسٹیٹس پر پوسٹ کیا جا سکتا ہے۔
دنیا مصنوعی ذہانت کے انقلاب کو توانائی کے بحران، عمارتوں کی جلد تکمیل کا مسئلہ درپیش اب ہمارا سب سے بڑا مسئلہ کمپیوٹ کی کمی نہیں، بلکہ بجلی اور بلڈنگز کو تیزی سے مکمل کرنے کی صلاحیت حاصل کرنا ہے، سی ای او مائیکرو سافٹ کا پوڈ کاسٹ میں اعتراف
Zafar Mirza اوسط آمدنی میں اضافے کے باوجود پاکستانی پہلے سے زیادہ غریب کیوں ہو گئے؟ ظفر مرزا | مفتاح اسمٰعیل