لانڈھی کا رہائشی 28 سالہ زبیر جناح ہسپتال میں زیرعلاج تھا، بیماری کی تاب نہ لاکر دم توڑ گیا، کراچی میں پانچوں اموات ضلع ملیر میں ہوئیں، محکمہ صحت
اپ ڈیٹ26 ستمبر 202504:11pm
حیات آباد میڈیکل کمپلیکس پشاور میں 2 اور سندھ انفیکشس ڈیزیز ہسپتال کراچی میں زیر علاج ایک شخص دم توڑ گیا، طبی ماہرین نے شہریوں کو احتیاطی تدابیر اختیار کرنے کا مشورہ دیا ہے۔
یہ رواں سال کا پہلا کیس ہے، جس نے صحت کے ماہرین کو بھی پریشان کردیا ہے، جو عید الاضحیٰ کے موقع پر اس مہلک وائرس کے پھیلاؤ سے پہلے ہی خبردار کر چکے تھے۔