ابتدائی معلومات کے مطابق اداکارہ نشہ آور اشیا کا استعمال بھی کرتی تھیں، اہلخانہ سے رابطے کی کوششیں کی گئیں مگر انہوں نے لاش وصول کرنے سے انکار کر دیا ہے، پولیس
ہر وقت جاذب نظر، پرکشش اور جوان نظر آنے کے لیے شیفالی جریوالا گزشتہ 8 سال سے ایسی ادویات کا استعمال کرتی آ رہی تھیں جو کہ خوبصورت اور جوان نظر آنے میں مددگار ہوتی ہیں۔
سائرہ رضا کے دوستوں اور ساتھیوں نے ایک روز قبل سوشل میڈیا پوسٹس کے ذریعے بتایا تھا کہ لکھاری کو ہارٹ اٹیک ہوا ہے، جس وجہ سے انہیں ہسپتال منتقل کردیا گیا۔
حمیرا علی 1960 میں لاہور میں پیدا ہوئیں، وہیں پلی بڑھیں اور پھر 1976 کے بعد ساتھی اداکار عابد علی سے رشتہ ازدواج میں منسلک ہوئیں، دونوں کی جوڑی کو کافی سراہا جاتا تھا۔
ان کی پروڈیوس کردہ فلم ’مولا جٹ‘ نے سلطان راہی اور مصطفیٰ قریشی جیسے اداکاروں کو سپر اسٹار بنایا جب کہ ان کی دیگر فلموں میں کام کرنے والے اداکار بھی انڈسٹری کے مقبول نام بنے۔