اچھڑو تھر میں زندگی مکمل طور پر بارش پر منحصر ہے لیکن پچھلے تین سالوں سے بارش نہ ہونے کی وجہ سے یہاں موت کا دور دورہ ہے۔
اپ ڈیٹ 26 اگست 2015 07:35pm
خشک سالی سے متاثرہ علاقوں میں غربت سے تنگ آکر اپنے بچوں کے ساتھ خودکشی کرنے والے افرد کی تعداد روزبروز بڑھتی جارہی ہے۔
اپ ڈیٹ 16 فروری 2015 08:31am
لالہ فضل رحمان اور مخدوم جمیل الزماں کو برطرف کرکے تھر میں بحالی کے کاموں کی نگرانی تاج حیدر کے سپرد کردی گئی ہے۔
شائع 12 مارچ 2014 07:35am
تھر کے وسائل کو ترقی دے کر مستقل بنیادوں پر مسائل کا حل تلاش کرنے کے بجائے وقتی طور پر شوروغوغا کیا جاتا ہے۔
اپ ڈیٹ 11 مارچ 2014 02:36pm
وزیراعظم نے آج پیر کے روز اپنے دورۂ تھر کے دوران لوگوں کو درپیش مشکلات اور بچوں کی اموات پر تشویش کا اظہار کیا۔
اپ ڈیٹ 10 مارچ 2014 06:44pm
تھر میں اموات کے حوالے سے پیپلزپارٹی کے رہنما خورشید شاہ اور رکن اسمبلی فقیر محمد نے یکسر مختلف اعدادوشمار پیش کیے۔
شائع 10 مارچ 2014 09:03am