عالمی مقابلے رواں سال اکتوبر،نومبر میں آسٹریلوی سرزمین پر منعقد ہونے تھے، غیر یقینی صورتحال کے باعث ملتوی کردیے گئے۔
اپ ڈیٹ 29 جولائ 2020 04:44pm
ویرات کوہلی گزشتہ 3 سال سے وزڈن کے بہترین کرکٹر کا ایوارڈ جیت رہے تھے، ایلس پیری بہترین خاتون کرکٹر کا ایوارڈ لے اڑیں۔
اپ ڈیٹ 18 اپريل 2020 08:38pm
روہت شرما ون ڈے کے بہترین بلے باز اور پیٹ کمنز ٹیسٹ کے بہترین باؤلر قرار پائے، کوئی پاکستانی کرکٹر ایوارڈ نہ جیت سکا۔
اپ ڈیٹ 16 جنوری 2020 01:21am
انگلینڈ اور آسٹریلیا نے بھی سال میں اضافی عالمی ایونٹ کے انعقاد کے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کے فیصلے کی مخالفت کردی ہے۔
اپ ڈیٹ 13 نومبر 2019 12:24am
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے ورلڈ ٹی20 کا نام تبدیل کرتے ہوئے ایونٹ کے لیے نئے نام کا اعلان کردیا۔
اپ ڈیٹ 27 نومبر 2018 05:56pm
آئی سی سی کے سربراہ ڈیوڈ رچرڈسن نے کہا کہ شائقین اب کھلاڑیوں کے خراب رویے اور چِٹنگ کو مزید برداشت نہیں کریں گے۔
اپ ڈیٹ 07 اگست 2018 11:45pm
ہندوستانی کرکٹ بورڈ کے سابق سربراہ کو ایک دیانت دار اور شفاف کردار کا منتظم مانا جاتا ہے۔
شائع 12 مئ 2016 01:14pm
چیئرمین کرکٹ بورڈ کا کہنا ہے کہ انتظامی تبدیلیوں کے باعث پاک، ہندوستان کی سیریز اس سال نہیں ہوپائی۔
اپ ڈیٹ 30 جون 2014 10:17pm