Imran Khan Arrest
انسداد دہشتگری عدالت کے جج ابوالحسنات ذوالقرنین کے رخصت پر ہونے کے باعث کیسز کی سماعت ملتوی ہوئی۔
شائع 15 فروری 2024 01:19pm
عدالت نے آئندہ سماعت پر بانی پی ٹی آئی کی جیل سے ویڈیو لنک کے ذریعے حاضری کے لیے انتظامات مکمل کرنے کی ہدایت کردی۔
شائع 15 فروری 2024 12:20pm
احتساب عدالت اسلام آباد کے جج محمد بشیر کی عدم دستیابی کے باعث سماعت بغیر کارروائی کے 20 فرروی تک ملتوی کردی گئی۔
شائع 15 فروری 2024 11:01am
لاہور ہائی کورٹ کے جسٹس شہرام سرور نے محمد خان بھٹی کو پرنسپل سیکرٹری تعینات کرنے کے مقدمے میں صدر پی ٹی آئی اور سابق وزیر اعلیٰ پنجاب کی ضمانت منظور کی۔
اپ ڈیٹ 14 فروری 2024 03:59pm
پہلے آپ کی درخواست تھی کہ انھیں سیکیورٹی خدشات ہیں، پیش نہیں ہو سکتے، ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد کے جج کا عمران خان کے وکیل سے مکالمہ
شائع 14 فروری 2024 12:34pm
انسدادِ دہشت گردی عدالت لاہور نے ملزمان کا جیل ٹرائل کرنے کا حکم دے دیا اور آئندہ سماعت پر گواہان کو طلب کرلیا۔
اپ ڈیٹ 06 فروری 2024 11:26am
بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی پر 5 ،5 لاکھ روپے جرمانہ بھی عائد کیا گیا ہے۔
اپ ڈیٹ 03 فروری 2024 05:10pm
خصوصی عدالت کے جج ابوالحسنات ذوالقرنین نے عمران خان، شاہ محمود قریشی کے خلاف 77 صفحات پر مشتمل تفصیلی فیصلہ جاری کردیا۔
اپ ڈیٹ 01 فروری 2024 04:14pm
تمام تھانوں کے ایس ایچ اوز، تفتیشی افسران کو نوٹس جاری ہوگئے، 9 مئی مقدمات کے تمام ملزمان کو 6 فروری سے اڈیالہ جیل آنے کا حکم دے دیا گیا۔
شائع 31 جنوری 2024 01:55pm
چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ عامر فاروق نے بانی پی ٹی آئی اور ان کی اہلیہ کی درخواستوں پر سماعت کی۔
شائع 31 جنوری 2024 01:22pm
خود کو مسٹر کلین کہنے والے کرپشن کرتے رہے، ریاستِ مدینہ کے نام پر کرپشن کی داستانیں رقم کیں، رہنما مسلم لیگ (ن)
اپ ڈیٹ 31 جنوری 2024 12:13pm
عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کو توشہ خانہ ریفرنس میں 14،14 سال قید با مشقت کی سزا سنادی گئی۔
اپ ڈیٹ 31 جنوری 2024 12:29pm
احتساب عدالت کے فیصلے کے بعد بشریٰ بی بی گرفتاری دینے کے لیے خود اڈیالہ جیل پہنچیں جب کہ نیب ٹیم پہلے سے ہی وہاں موجود تھی۔
اپ ڈیٹ 31 جنوری 2024 01:19pm
سابق وزیراعظم کے خلاف یہ ریفرنس توشہ خانہ سے ملنے والے تحائف اثاثوں میں ظاہر نہ کرنے پر دائر کیا گیا تھا۔
شائع 31 جنوری 2024 10:47am
احتساب عدالت اسلام آباد کے جج محمد بشیر نے اڈیالہ جیل راولپنڈی میں فیصلہ سناتے ہوئے سابق وزیراعظم، ان کی اہلیہ پر 78 کروڑ 70 روپے جرمانہ بھی عائد کیا ہے۔
اپ ڈیٹ 31 جنوری 2024 12:47pm
یہ معاملہ پاکستانی عدالتوں پر چھوڑتے ہیں، فیصلے پر کوئی تبصرہ نہیں کر سکتے، میتھیو ملر
شائع 31 جنوری 2024 08:07am
سائفر کا معاملہ پہلی بار 27 مارچ 2022 کو اُس وقت کے وزیراعظم عمران خان نے ایک جلسے میں عوامی سطح پر اٹھایا تھا۔
اپ ڈیٹ 30 جنوری 2024 01:53pm
سابق وزیراعظم اور سابق وزیر خارجہ کو آفیشل سیکرٹ ایکٹ عدالت کے جج ابو الحسنات محمد ذوالقرنین نے 10،10 سال قید بامشقت کی سزا سنائی ہے۔
اپ ڈیٹ 30 جنوری 2024 03:36pm
تفتیش مکمل ہوچکی ہے، تمام مقدمات میں گرفتاری مطلوب ہے، 3 مقدمات کا چالان آچکا ہے، پراسیکیوٹر
شائع 30 جنوری 2024 12:00pm
ہم مزید کچھ قانونی دستاویزات پیش کرنا چاہتے ہیں، مہلت دی جائے، عمران عارف رانجھا
اپ ڈیٹ 29 جنوری 2024 05:08pm
اسلام آباد ہائی کورٹ نے بانی پی ٹی آئی کے وکلا کو درخواست ضمانت پر ایک ہفتے میں اعتراضات دور کرنے کی ہدایت کر دی۔
شائع 25 جنوری 2024 02:14pm
اسلام آباد ہائی کورٹ نے خاور مانیکا کے وکیل کی حکم امتناع ختم کرنے کی استدعا مسترد کرتے ہوئے سماعت 31 جنوری تک ملتوی کردی۔
شائع 25 جنوری 2024 12:33pm
راحت بیکری کے باہر جلاؤ گھیراؤ کے مقدمے میں نامزد ملزمان نے خود کو روپوش کر رکھا ہے، پولیس کا مؤقف
شائع 24 جنوری 2024 02:48pm
شیخ رشید کے وکلا کی درخواست پر عدالت نے سپرٹنڈنٹ اڈیالہ جیل کو توہین عدالت کا نوٹس جاری کرتے ہوئے 26 جنوری کو طلب کرلیا۔
شائع 24 جنوری 2024 12:07pm
لاہور ہائی کورٹ نے بانی پی ٹی آئی کی ضمانتیں بحال کرتے ہوئے ویڈیو لنک کے ذریعے ٹرائل کورٹ کو عبوری ضمانتوں پر فیصلہ کرنے کا حکم دے دیا۔
اپ ڈیٹ 23 جنوری 2024 04:14pm
بانی پی ٹی آئی کے خلاف ٹرائل مکمل ہونے تک انہیں ضمانت پر رہا کرنے کا حکم دیا جائے، درخواست میں استدعا
شائع 23 جنوری 2024 10:40am
شیخ رشید کی درخواست ضمانت پر بھی آج سماعت ہونی تھی، تاہم جج کے رخصت پر ہونے کے باعث سماعت بغیر کسی کارروائی کے ملتوی کر دی گئی۔
شائع 20 جنوری 2024 10:04am
بانی پی ٹی آئی کی اپیل پر اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب اور جسٹس ارباب محمد طاہر نے سماعت کی۔
اپ ڈیٹ 18 جنوری 2024 03:33pm
انسداد دہشتگردی عدالت راولپنڈی کے جج نے آئندہ تاریخ پر تمام 12 کیسوں کا ریکارڈ پیش کرنےکا حکم دیتے ہوئے سماعت بغیر کارروائی 20 جنوری تک ملتوی کر دی۔
شائع 17 جنوری 2024 11:36am
لگتا ہے یہ کیس غلطی سے اس کورٹ میں آگیا، ڈویژن بنچ کا ہے، اِس کیس میں نیب خود ایک پارٹی ہے، جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب
شائع 17 جنوری 2024 10:17am