نثار درانی کی سربراہی میں الیکشن کمیشن کا چار رکنی بینچ اڈیالہ جیل راولپنڈی میں سابق وزیر اعظم، سابق وفاقی وزیر کے خلاف کیس کی سماعت کرے گا۔
شائع27 دسمبر 202310:03am
جج صاحب اس میں ایک اور فقرہ شامل کردیں، میں نے ملکی اور غیر ملکی اسٹیبلشمنٹ کو بے نقاب کرکے ظلم کیا، میرے جرم میں یہ بھی شامل کریں، سابق وزیر اعظم کا مکالمہ
جسٹس عالیہ نیلم کی سربراہی میں جسٹس شہرام سرور چوہدری، جسٹس اسجد جاوید گھرال پر مشتمل لاہور ہائیکورٹ کا 3 رکنی بینچ 18 دسمبر کو درخواست پر سماعت کرے گا۔
خصوصی عدالت کے جج کی تعیناتی، جیل ٹرائل کے خلاف چیئرمین پی ٹی آئی کی اپیل پر جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب، جسٹس ثمن رفعت امتیاز پر مشتمل بینچ نے سماعت کی۔