پاکستان پی ٹی آئی کے رکن قومی اسمبلی محمود مولوی کا پارٹی چھوڑنے کا اعلان پارٹی چھوڑنے کی بنیادی وجہ یہ ہے کہ میں اپنی افواج کے خلاف زندگی میں کبھی گیا نہ جاؤں گا، محمود مولوی اپ ڈیٹ 16 مئ 2023 06:33pm
پاکستان فواد چوہدری دوبارہ گرفتاری کے خدشے پر اسلام آباد ہائیکورٹ میں طویل انتظار کے بعد واپس روانہ ہوگئے 9 مئی کو جو واقعات پیش آئے، کور کمانڈر لاہور کے گھر اور جی ایچ کیو میں جو معاملہ پیش آیا، وہ انتہائی قابل شرم ہے، فواد چوہدری
پاکستان نگراں حکومت پنجاب نے شرپسندوں کےخلاف آرمی ایکٹ کے تحت کارروائی کی منظوری دے دی صوبائی حکومت نے مقدمات کے لیے مشترکہ تحقیقاتی ٹیم تشکیل دینے کی اصولی منظوری دی اور ملوث افراد کو جلد از جلد گرفتار کرنے کا حکم دیا۔
پاکستان عمران خان کی 9 مئی یا اس کے بعد درج مقدمات میں گرفتاری رکوانے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ عدالت سابق وزیراعظم کے خلاف پنجاب میں درج نئے مقدمے کی تفصیلات طلب کرے اور 9 مئی کے بعد درج کسی بھی مقدمے میں گرفتاری روکنے کا حکم دے، استدعا
پاکستان القادر ٹرسٹ کیس میں بشریٰ بی بی کی 23 مئی تک حفاظتی ضمانت منظور درخواست گزار عدالت میں تاخیر سے پیش ہوئیں، وکیل نے بینچ کو یقین دلایا کہ درخواست گزار مستقبل میں صحیح وقت پر پیش ہوں گی۔
Arrest Of Imran Khan شاہراہ دستور پر احتجاج: پرانے کرداروں پر مشتمل نئی کہانی یہ وہی شاہراہ ہے جس پر 2007ء میں یہی جماعتیں ایک غیر فعال چیف جسٹس کو بحال کرنےکے لیے احتجاج کرتی تھیں۔
Arrest Of Imran Khan عمران خان خود کو مطلق العنان حکمران بننے سے کیسے روکیں گے؟ پارٹی کی جانب سے حمایت اور دباؤ کی حکمت عملی ایک چیز ہے، لیکن تنصیبات پر حملہ بہت آسانی سے ملک کو انتشار، حتیٰ کہ فاشزم کی طرف بھی لے جاسکتا ہے۔
پاکستان 9 مئی کے توڑ پھوڑ کے منصوبہ سازوں، حملہ آوروں کو کٹہرے میں لایا جائے گا، آرمی چیف مسلح افواج اپنی تنصیبات کی توقیر اور سلامتی کی مزید خلاف ورزی برداشت نہیں کرے گی، آرمی چیف جنرل عاصم منیر کا پشاور کور میں خطاب
Dawn کیا عمران خان کی سیاست ختم ہورہی ہے؟ ماضی میں بھی شخصیات گرفتار ہوا کرتی تھیں اور ایک بار نہیں بار بار ہوتی تھیں مگر کبھی نہ ہنگامہ ہوا نہ فوجی افسران کے گھروں کو آگ لگی تھی۔
نقطہ نظر عمران خان کی گرفتاری: ’موجودہ صورتحال میں حکومت غیرمتعلق ہے‘ سابق وزیر اعظم کی گرفتاری کے بعد ملک بھر میں جہاں لوگوں نے روایتی انداز میں سڑکوں پر نکل کر احتجاج کیا وہیں احتجاج کے کچھ مناظر ایسے تھے جنہیں دیکھ کر شاید کسی کو بھی اپنی آنکھوں پر یقین نہیں آیا۔
پاکستان 9 مئی ’سیاہ باب‘، جو ابدی دشمن نہ کرسکا وہ سیاسی لبادہ اوڑھے گروہ نے کر دکھایا، پاک فوج چیئرمین پی ٹی آئی کو نیب کے اعلامیے کے مطابق حراست میں لیا گیا، جس کے بعد منظم طریقے سے فوج کی املاک اور تنصیبات پر حملے کرائے گئے، آئی ایس پی آر
Khurram Abbas پاکستان کی مشرقِ وسطیٰ کی جغرافیائی سیاست میں بڑھتی دلچسپی کے پیچھے کیا محرکات ہیں؟ خرم عباس