پاکستان جہلم کے قریب تیل کا ایک بڑا ذخیرہ دریافت یہاں سے پانچ ہزار پانچ سو بیرل تیل روزآنہ حاصل ہوسکے گا، جبکہ اس خطے میں مزید دریافتوں کے امکانات روشن ہیں۔
پاکستان سی این جی کی بحالی کے عدالتی فیصلے کو چیلنج کریں گے: وزیرِ پٹرولیم شاہد خاقان عباسی نے کہا کہ اسلام آباد ہائی کورٹ کے فیصلے کی وجہ سے ملک میں گیس کا بحران سنگین نوعیت اختیار کرگیا ہے۔
پاکستان پاک ایران گیس پائپ لائن۔ اب بھی پابندیوں کی زد میں وزارت پٹرولیم کے مطابق ایران کے خلاف پابندیوں میں حالیہ نرمی سے گیس پائپ لائن منصوبے کو کوئی فائدہ نہیں پہنچے گا۔
Mujahid Barelvi نواب اکبر بگٹی کی موت جو بلوچستان کی سب سے طاقتور مزاحمتی تحریک کا سبب بنی مجاہد بریلوی