دنیا کی سب سے طاقتور بیٹری والے فون انرجائزر پاور میکس پی 18 کے سے ملیں، جو کسی عفریت سے کم نہیں۔
شائع 26 فروری 2019 09:10pm
سام سنگ نے گزشتہ ہفتے فولڈ ایبل فون گلیکسی فولڈ متعارف کرایا تھا مگر اس کے فیچرز اور تفصیلات بتانے سے گریز کیا تھا۔
شائع 26 فروری 2019 01:12pm
یہ نیا فون گزشتہ سال کے وی 40 سے ملتا جلتا ہے اور سب سے بڑا فرق 5 جی ٹیکنالوجی کی موجودگی ہے۔
شائع 26 فروری 2019 10:27am
کمپنی کی جانب سے فی الحال اس ڈیوائس کے ڈسپلے کے سائز اور ریزولوشن کو ظاہر نہیں کیا گیا۔
شائع 26 فروری 2019 10:20am
دنیا کا سب سے زیادہ اسٹوریج رکھنے والے مائیکرو ایس ڈی کارڈ متعارف کرا دیا گیا جس میں 1 ٹی بی میموری محفوظ کی جاسکتی ہے۔
شائع 25 فروری 2019 09:43pm
یہ سام سنگ کے مڈرینج فونز ہیں جن میں کچھ فلیگ شپ فیچرز دیئے گئے ہیں اور ان کی قیمت بھی ایس 10 سے کم ہوگی۔
شائع 25 فروری 2019 09:20pm
موبائل ورلڈ کانگریس کے دوران سونی نے ایکسپیریا ، ایکسپیریا 10 اور ایکسپیریا 10 پلس فونز متعارف کرائے۔
اپ ڈیٹ 25 فروری 2019 07:41pm
یہ فون سام سنگ کے گلیکسی ایس 10 کے مقابلے کے لیے تیار کیا گیا ہے، خصوصاً ایک فیچر تو دنگ کردینے والا ہے۔
شائع 25 فروری 2019 06:10pm
سام سنگ نے اپنے فولڈ ایبل گلیکسی فولڈ فون سے سب کو دنگ کردیا تھا مگر ایک کمپنی کی ڈیوائس زیادہ دنگ کردینے والی ہے۔
شائع 25 فروری 2019 09:54am
ہواوے کو عام طور پر اسمارٹ فونز کے لیے جانا جاتا ہے مگر گزشتہ سال سے یہ کمپنی لیپ ٹاپ بھی بنارہی ہے۔
شائع 25 فروری 2019 09:26am
یہ فون 6.4 انچ کے او ایل ای ڈی ڈسپلے سے لیس ہے جبکہ فرنٹ اور بیک دونوں جگہ ڈوئل کیمرا سیٹ اپ دیا گیا ہے۔
شائع 25 فروری 2019 09:16am
2016 کے ہولو لینس کی طرح یہ نیا رئیلٹی ہیڈ سیٹ بھی چشمے پر مبنی ہے جو کہ ڈیجیٹل امیجری کو حقیقی دنیا میں دکھاتا ہے۔
شائع 25 فروری 2019 12:01am
نوکیا 9 کے ساتھ اس کمپنی نے چند سستے اسمارٹ اور فیچرز فون بھی موبائل ورلڈ کانگریس میں پیش کیے۔
شائع 24 فروری 2019 09:50pm
اگر تو آپ اسمارٹ فون کیمرے کی وجہ سے خریدتے ہیں تو نوکیا کا نیا فلیگ شپ فون آپ کو ضرور پسند آئے گا۔
شائع 24 فروری 2019 09:12pm
اس میں ڈاﺅن لوڈنگ رفتار اتنی تیز ہے کہ کمپنی کے مطابق صارفین ایک جی بی فلم محض 3 سیکنڈ میں ڈاﺅن لوڈ کرسکتے ہیں۔
شائع 24 فروری 2019 07:31pm