ramzan
رمضان المبارک کی 29ویں شب پر مسجد الحرام کی بیسمنٹ، چھت اور اطراف کی سڑکیں نمازیوں سے بھر گئیں۔
اپ ڈیٹ 08 اپريل 2024 12:11pm
مسجدالاقصی میں بھی ہزاروں افراد رب کے حضور سجدہ ریز ہوئے، بیت المقدس سمیت دنیائے اسلام کے دیگر مقامات کی بازیابی کیلئے خصوصی دعا مانگی۔
شائع 06 اپريل 2024 08:56am
گرم تیکھے مصالحوں کے امتزاج سے بنی 'کباب مصالحہ ہانڈی' ڈش نان یا روٹی کے ساتھ پیش کریں اور ادا سمیٹیں۔
شائع 01 اپريل 2024 02:41pm
حرمین انتظامیہ نے اعتکاف کے لیے پورٹل کے ذریعے ہزاروں پرمٹ جاری کیے، عمرے کی سعادت حاصل کرنے کیلئے لاکھوں زائرین سعودی عرب میں موجود ہیں۔
اپ ڈیٹ 31 مارچ 2024 04:42pm
داریا کوٹسارینکو نامی یوکرائنی خاتون سیاحت کے لیے متحدہ عرب امارات پہنچی اور مذہب اسلام سے متاثر ہوئی تھیں۔
شائع 31 مارچ 2024 08:41am
تین ماہ کے ابتدائی نتائج سے معلوم ہوا کہ درمیانی عمر کے جن افراد نے ماہانہ 5 دن روزے رکھے یا بھوکے رہے ان کی صحت بہتر رہی۔
شائع 27 مارچ 2024 03:10pm
تمباکونوشی کے نقصانات معلوم ہونے کے باوجود لوگ اسے ترک کرنے میں مکمل کامیاب کیوں نہیں ہوپاتے؟
شائع 25 مارچ 2024 12:38pm
آج ہم چکن بریڈ تیار کریں گے جس میں چیز اور تیکھے مصالحے کے امتزاج اسے مزید مزیدار بنائے گا۔
اپ ڈیٹ 24 مارچ 2024 06:10pm
روزے سے متعلق پہلے بھی متعدد تحقیقات میں یہ بات ثابت ہو چکی ہے کہ ان سے شوگر کنٹرول کرنے میں مدد ملتی ہے۔
شائع 24 مارچ 2024 01:03pm
قیمہ اور تیکھے مصالحوں سے بنے خستہ اور مزے دار پکوڑے کیچپ اور اپنی پسندیدہ املی یا ٹماٹر کی چٹنی کے ساتھ کھائیں۔
شائع 23 مارچ 2024 03:04pm
سحر اور افطار کے وقت چند مشروبات کا استعمال آپ کو اس شدید گرمی سے بچانے میں مدد دے سکتا ہے۔
شائع 23 مارچ 2024 01:26pm
آگر آپ کو بھی ماہ صیام میں پیٹ اور قبض جیسے مسائل کی شکایات ہے تو ان تجاویز پر عمل کریں
شائع 22 مارچ 2024 01:38pm
اسےبچے اور بڑے شوق سے کھاتے ہیں بالخصوص رمضان میں افطاری کے وقت اسے بے حد پسند کیا جاتا ہے۔
شائع 21 مارچ 2024 02:45pm
ورزش کرنے سے دوپہر کے مشکل گھنٹوں کے دوران توانا محسوس کرنے میں مدد ملتی ہے۔
اپ ڈیٹ 21 مارچ 2024 01:48pm
بریڈ پکوڑے کو رمضان کے دنوں میں افطاری کے لئے پودینے کی چٹنی کے ساتھ بھی پیش کیا جا سکتا ہے۔
اپ ڈیٹ 20 مارچ 2024 04:12pm
مسواک کے روزانہ استعمال سے نہ صرف دانت صاف رہتے ہیں بلکہ سانس میں ایک خوش گوار مہک پیدا ہوجاتی ہے۔
شائع 20 مارچ 2024 01:37pm
کولسلا اور کریمی چکن فلنگ سے بھرپور کرسپی باکس پیٹیز میں مختلف مصالحے شامل ہیں۔
شائع 18 مارچ 2024 02:48pm
اگر آپ سحری اور افطار میں سمجھ داری سے کام لیں تو آپ روزوں کے دوران کئی کلو تک جسمانی وزن گھٹا سکتے ہیں۔
شائع 18 مارچ 2024 11:52am
افطار کے دسترخوان کو لاجواب بنانے کے لیے آج اپنے گھر میں یہ ترکیب ضرور آزمائیں۔
شائع 17 مارچ 2024 01:52pm
رمضان میں نیند کے اوقات میں اچانک تبدیلی دن میں آپ کے کام کو متاثر کرسکتی ہے۔
شائع 17 مارچ 2024 11:31am
اس خوش ذائقہ پھل سے بچے بڑے اور بوڑھے افراد سب ہی لطف اندوز ہوتے ہیں۔
شائع 16 مارچ 2024 02:28pm
رمضان میں صحت کا خیال نہ رکھنے سے موٹاپا، پیٹ کا درد اور آنتوں میں مسائل پیدا ہوسکتے ہیں۔
شائع 16 مارچ 2024 12:21pm
پاکستان سمیت دنیا کے کئی مسلمان ممالک میں روزہ افطار کرنے کے لیے خاص قسم کے پکوان دسترخوان پر سجائے جاتے ہیں۔
شائع 15 مارچ 2024 02:59pm
روزے کے دوران جسم میں پانی کی کمی اور شوگر اور نمکیات کی کمی بے شمار مسائل کا سبب بن سکتی ہے۔
اپ ڈیٹ 15 مارچ 2024 02:41pm
ایک ماہ کے لیے روزہ رکھنا اور اس دوران ہر کھانے پینے کی اشیا سے دور رہنا جسم کے نظام میں بہتری لاتا ہے اور شفا یاب کرتا ہے،ماہر غذائیت
شائع 14 مارچ 2024 11:59am
دنیا کے کئی مسلمان ممالک کی طرح پاکستان میں بھی روزہ افطار کرنے کے لیے خاص قسم کے پکوان دسترخوان پر سجائے جاتے ہیں۔
شائع 13 مارچ 2024 01:52pm
اس سال ماہ رمضان میں ناظرین کی تفریح کے لیے کامیڈی اور رومانس سے بھرپور ڈرامے نشر کیے جارہے ہیں۔
اپ ڈیٹ 13 مارچ 2024 11:21am
مسلمانوں نے نیو یارک ٹائمز اسکوائر پر نمازِ تراویح ادا کی اور غزہ کے لوگوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لیے فلسطینی پرچم بھی ساتھ لائے۔
شائع 11 مارچ 2024 01:32pm
سعودی عرب کے ساتھ ساتھ متحدہ عرب امارات اور دیگر خلیجی ریاستوں میں بھی پہلا روزہ پیر کو ہی ہو گا اور آج سے تراویح کا بھی آغاز ہو جائے گا۔
شائع 10 مارچ 2024 08:28pm
رمضان المبارک کے دوران طرز زندگی میں آنے والی تبدیلیوں سے قبض کا شکار ہونے کا خطرہ بڑھتا ہے۔
شائع 09 اپريل 2022 07:49pm