ناسا کے پرسویئرنس روور نے انجانے میں ہی بجلی کی یہ آوازیں ریکارڈ کیں، یہ زمین پر دکھائی دینے والی زوردار، کئی کلومیٹر طویل بجلی کی چمک جیسی نہیں ہیں
شائع29 نومبر 202510:28am
عملہ شینژو-21 نامی دوسرے خلائی جہاز میں تیانگونگ اسپیس اسٹیشن سے روانہ ہوا اور شمالی چین کے اندرون منگولیا خود مختار خطے کی ڈونگ فینگ لینڈنگ سائٹ پر اُتر گیا۔
جواکوئین ریپٹر کے شواہد یہ ظاہر کرتے ہیں کہ میگاراپٹرنز 6 کروڑ 60 لاکھ سال قبل اس وقت تک زندہ رہے جب ایک شہابِ ثاقب کے زمین سے ٹکرانے کے نتیجے میں ڈائنو سارز کا عہد ختم ہو گیا، محقق
دونوں اے آئی ماڈلز مکمل نمبر حاصل نہ کر سکے، جب کہ 5 نوجوانوں نے انٹرنیشنل میتھیمیٹیکل اولمپیاڈ (آئی ایم او) میں مکمل 42 میں سے 42 نمبر حاصل کیے، رپورٹ
زمین کا سورج سے فاصلہ موسموں پر بہت کم اثر ڈالتا ہے، موسم گرما اس لیے گرم لگتا ہے کہ ہم سورج کی طرف جھکے ہوتے ہیں نہ کہ اس لیے کہ ہم سورج کے قریب ہوتے ہیں، رپورٹ
پہلے خیال کیا جاتا تھا کہ چھوٹے، کمزور ستارے بڑے سیاروں کو بنانے اور میزبانی کرنے کے قابل نہیں ہوتے، اسپیس ٹیلی اسکوپ آئندہ سال عجیب و غریب سیارے پر نظر ڈالے گی
محققین نے دعویٰ کیا ہے کہ انہوں نے ریٹینا میں مخصوص خلیات کو متحرک کرکے نیلے اور سبز رنگ کا مشاہدہ کیا ہے جسے سائنس دانوں نے 'اولو' کا نام دیا ہے، رپورٹ
یہ ناسا کے جرات مندانہ مشن کی ایک مثال ہے، کائنات کے دیرینہ سوالات کا جواب دینے کے لیے ایسا کچھ کیا گیا ہے جو اس سے پہلے کسی اور نے نہیں کیا تھا، امریکی سائنسدان