وکیل صفائی کا کہنا تھا کہ مشرف کا علاج پاکستان میں ممکن نہیں۔ اٹارنی جنرل نے کہا کہ اگر یہ گئے تو واپس نہیں آئیں گے۔
اپ ڈیٹ 29 مئ 2014 03:27pm
سندھ ہائی کورٹ نے متحدہ قومی موومنٹ کے کارکن پر تشدد کیس میں چار سینئر نجی ڈاکٹرز کو شامل کرنے کا حکم دیا ہے۔
اپ ڈیٹ 21 فروری 2014 04:46pm
درخواست میں کراچی پولیس کے سربراہ کو فریق بنا کر دعویٰ کیا گیا کہ آپریشن کی آڑ میں ماورائے عدالت قتل کیے جارہے ہیں۔
شائع 12 فروری 2014 02:17pm
وزیر بلدیات نے کہا ہے کہ سندھ ہائی کورٹ کے فیصلے کے تناظر میں الیکشن کمیشن کو سندھ کے لیے نیا انتخابی شیڈیول دینا ہوگا۔
شائع 31 دسمبر 2013 09:45am
سندھ ہائی کورٹ نے بلدیاتی آرڈیننس میں ترامیم کے خلاف دائر درخواستوں پر فیصلہ سناتے ہوئے اسےغیر آئینی قرار دے دیا۔
اپ ڈیٹ 30 دسمبر 2013 10:11pm
دوسری جانب سندھ ہائی کورٹ نے مشرف کا نام ای سی ایل سے خارج کرنے کے لیے دائر کردہ اپیل مسترد کردی۔
شائع 23 دسمبر 2013 01:37pm
متحدہ قومی موومنٹ کی سربراہی میں اپوزیشن جماعتوں کا احتجاج اور دھرنا۔
شائع 20 دسمبر 2013 08:25pm
جسٹس سجاد علی شاہ نے کہا کہ آپ ایگزٹ کنٹرول لسٹ سے ان کا نام نکلوانا چاہتے ہیں تو حکومت سے بات کریں۔
شائع 16 دسمبر 2013 02:13pm
محکمہ داخلہ سندھ نے کراچی میں قتل کے مقدمات صوبے سے باہر منتقل کرنے کیلئے چیف جسٹس سندھ ہائی کورٹ کو خط لکھ دیا ہے۔
شائع 13 دسمبر 2013 07:09pm
فاروق ستار نے حلقہ بندیوں کو آئین کے خلاف قرار دیتے ہوئے الزام لگایا کہ سیاسی مقاصد کے لیئےغلط حلقہ بندیاں کی گئیں ۔
شائع 04 دسمبر 2013 06:36pm